مارکیٹ میں اوریجنل بیریٹا کے حوالہ سے فروخت ہونے والا پسٹل چائنہ سے ، پشاور اور درہ آدم خیل تیار شدہ فروخت ہو رہا ہے ۔ پاکستانی بیریٹا بھی دکھنے میں اوریجنل بیریٹا لگتا ہےاور اسکی پہچان کرنا مقامی گاہکوں کیلئے مشکل ہے کیونکہ مقامی گاہک اور فروخت کنندہ صرف پسٹل کی آوٹ لک اور وزن دیکھتے ہیں ۔
اصل بیریٹا پسٹل پر مارکس لیزر انگریونگ مشین سے لگے ہوتے ہیں ا ور پسٹل کے میٹیریل کی میٹل ٹریٹمٹ ہوئی ہوتی ہے {یعنی ٹی اینڈ اے ۔ ٹیمپرنگ اینڈ اینیلگ ۔ یعنی ایک ہی پارٹ کو ٹوٹنے سے بچانے کیلئے انڈکشن وویوز سے مخصوص جگہوں سے نرم کیا ہوا ہوتا ہے اور گھسنے سےبچانے کیلئے اسے سخت کیا ہوا ہوتا ہے جسکی وجہ سے پسٹل کو پائیداری ملتی ہے } چائنہ ساختہ بیریٹا پر ٹی اینڈ اے پراسیس ہوا ہوتا ہے جبکہ پشاور اور درہ آدم خیل کے اسلحہ سازوں کے پاس نہ تو مارکس لیزر انگریونگ مشین ہیں نہ ہی
ٹی اینڈ اے پراسیس ٹیکنالوجی ، نہ ان کے علم میں ہے
اوریجنل بیریٹا کی نچلی باڈی ہائی پریشر ڈائی کاسٹنگ میں جرمن سلور میٹیرل سے تیار ہوتی ہے جبکہ پشاور اور درہ آدم خیل کے اسلحہ ساز عام قسم کے ایلومینیم کو بزریعہ دستی ڈھلائی ریت کے مولڈ سے خام حالت میں تیار کر کے اسکا سائز سی ۔ این ۔ سی مشین سے کر کے اسکی فنشگ کر لیتے ہیں جو بالحاظ مجموعی پائیداری ، ہائی پریشر ڈائی کاسٹنگ سےتیار شدہ کا مقابلہ نہیں کر سکتی ۔
کیونکہ یہ سب کچھ مینو فیکچرر کا ٹریڈ سیکرٹ ہے جس کی بنا پر بین القوامی سطح پر ایک مینو فیکچچر کی کامیابی کی ضمانت ہے ۔
اصل اٹلی ساختہ 200 کی تعداد میں بیریٹا پسٹل کو پاکستان امپورٹ کرتے ہوئے تمام اخراجات سمیت فی کس پسٹل پر مبلغ 2 لاکھ 68 ہزار روپیہ لاگت آتی ہے ۔ [علاوہ منافع]
اصل امریکی ساختہ 200 کی تعداد میں بیریٹا پسٹل کو پاکستان امپورٹ کرتے ہوئے تمام اخراجات سمیت فی کس پسٹل پر مبلغ 2 لاکھ 92 ہزار روپیہ لاگت آتی ہے ۔ [علاوہ منافع]
چائنہ ساختہ 200 کی تعداد میں بیریٹا پسٹل کو پاکستان امپورٹ کرتے ہوئے تمام اخراجات سمیت فی کس پسٹل پر مبلغ 48 ہزار روپیہ لاگت آتی ہے ۔ [علاوہ منافع] اور اگر آرڈر بلٹی 2500 پسٹلز سے زائد ہوتو تمام اخراجات سمیت فی کس پسٹل پر مبلغ 31 ہزار روپیہ لاگت آتی ہے ۔ [علاوہ منافع]
جبکہ پاکستانی بیریٹا پسٹل 18 ہزار سے لےکر 62 ہزار روپیہ تک بالحاظ کوالٹی دستاب ہے ۔
ہم ہمہ قسم کے بیریٹا پسٹلز مصدقہ طور پر مینو فریکچرز کے سیلز ریکارڈ ، امپورٹ انوائس ، اورآن لائن ویری فکیشن کے ساتھ آرڈر پر خوردہ اور تھوک نرخ پر سپلائی کرتے ہیں ۔
دنیا بھر میں ڈلیوری کی سروس موجود ہے ۔
مورخہ 15 جولائی سے ہماری مینو فیکچرنگ پاکستان میں شروع ہو رہی ہے جس میں ٹی اینڈ اے پراسیس ٹیکنالوجی سے ہتھیار سازی ہوگی ۔
کسی بھی اسٹینڈرڈ کنڈیشن لوکل بیریٹا کو ٹی اینڈ اے پراسیس کروانے ، یا سائلنسر اور فلیشر فٹگ موڈیفکیشن کیلئے رجوع کر سکتے ہیں ۔
نوٹ: سائلنسرز کے بارے میں تفصیلی پوسٹ اسی ہفتہ میں شائع ہو جائے گی جس میں فنی اور قانونی نقطہ نظر سے بنیادی تمام معلومات قیمتوں اور صارفین کے تحفظات کے پیش نظر ہونگی ۔
شکریہ
انجینیئر راشد ملک
موبائل : 03157073757 ، 03007119454
اے ۔ وائے ۔ پی ۔ 7 کلومیٹر ڈسکہ روڈ سیالکوٹ
can some shade some light on dis china Barretta ???? actually what is this